25 پارے
20 پارے
15 پارے
10 پارے
5 پارے
قرآن كريم (پارے)
قرآن كريم (پارے)
 

بين الاقوامى قرآنى مقابلوں ميں قطرى قراء كى شركت كى قدردانى كرتے ہوئے نيز ايك قرآنى قطرى جنريشن (جس كى پہلے سے ہى تمنا تھى) پيدا كرنے ميں مدد كرتے ہوئے، مشكل سوالات كے ذريعہ تلاوت كى صحيح ادائيگى پر شہرى حضرات وخواتين كى ہمت افزائى كرنا اس شاخ كى اساسى ذمہ دارى ہے ۔

 
5 پارے
 

- قرآن كريم كے ابتدائى ،يا آخر ى پانچ پاروں كا ترتيل وتجويد كے ساتھ حفظ ۔

 
10 پارے
 

- قرآن كريم كے ابتدائى، يا آخرى دس پاروں كا ترتيل وتجويد كے ساتھ حفظ ۔

 
15 پارے
 

- قرآن كريم كےابتدائى، يا آخرى پندرہ پاروں كا ترتيل وتجويد كے ساتھ حفظ ۔

 
20 پارے
 

- قرآن كريم كےابتدائى، يا آخرى بيس پاروں كا ترتيل وتجويد كے ساتھ حفظ ۔

 
25 پارے
 

- قرآن كريم كےابتدائى ،يا آخرى پچيس پاروں كا ترتيل وتجويد كے ساتھ حفظ ۔

 
انعامات
 

اس شاخ كى انعامات كى ٹوٹل قيمت تقريباً 1,200,000 قطرى ريال ہے ۔