مقيم بچے
قطرى بچے
كم سن بچے
كم سن بچے
 

اس شاخ كى ذمہ دارى ىہ ہے كہ قرآن كريم كے آخرى پانچ پاروں ميں سے كسى بھى ايك پارے كو ياد كرنے پر ہمت افزائى كرے ۔
اور اس ميں اٹھارہ سال تك كے عمر كے شہرى بچے اور بچياں نيز آٹھ سال سے كم عمر كے مقيم (بچے) شركت كرتے ہيں ۔
چھوٹے بچوں والى اس شاخ كا مقصد يہ ہے كہ نوخيز لوگوں ميں، كتاب الله كو ياد كرنے والى قوت حافظہ مضبوط ہوجائے اور ان ميں ايسى چيزوں كے اندر آپس ميں سبقت كرنے كى جان پيدا ہوجائے جو دنيا اور آخرت ميں ان كے لئے نفع بخش ہو ۔
اس شاخ كےانعامات كى ٹوٹل قيمت تقريباً: 1100000 قطرى ريال ہے ۔